• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برسلز (جنگ نیوز) ایک تازہ طبی مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپرین کے استعمال سے حرکت قلب بند ہونے کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔ سگریٹ نوشی، موٹاپا، ہائی بلڈپریشر، کولیسٹرول کی زیادتی، شوگر اور امراض قلب کی جانب سے اسپرین کا استعمال حرکت قلب بند ہونے کے خطرے کو 26؍ فیصد بڑھادیتا ہے تاہم اس کی تصدیق ہونا باقی اور اس کی فوری وضاحت کی اشد ضرورت ہے۔
تازہ ترین