• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں آج بابری مسجد کا یوم شہادت منایا جائے گا

نئی دہلی(اے پی پی) تاریخی بابری مسجد کو شہید کئے جانے کے خلاف آج یوم سیاہ منایا جائےگا۔29برس قبل اسی دن انتہاپسند ہندوئوں نےمغل بادشاہ بابر کے دورمیں تعمیر کی گئی مسجدپر حملہ کرکے اسے شہید کردیا تھااورمسلمانوں کے خلاف فسادات میں تقریباً دو ہزار مسلمان شہید ہوگئے تھے۔ بھارت میں مختلف تنظیموں نے آج پرامن احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ 

تازہ ترین