چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول نے چین کے صدر کا استقبال کیا۔
میری لینڈ کے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔
اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں، طیاروں نے فلائی پاسٹ کیا۔