• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالرحمٰن نقشبندی سے مرکزی جماعت اہلسنت کی تعزیت

ہیلی فیکس( پ ر) مرکزی جماعت اہلسنت یوکے،کےچیئرمین علامہ پیرسید زاہدحسین شاہ رضوی، مرکزی ترجمان مفتی برطانیہ علامہ مفتی فضل احمد قادری،علامہ قاضی محمدعبداللطیف قادری ،صاحبزادہ پیر دلدارعلی شاہ قادری، مرکزی صدر علامہ پیرمفتی محمداخترعلی قادری، سینئر نائب صدر مولانا صاحبزادہ حافظ محمدظہیر احمدنقشبندی، سیکرٹری جنرل مولانامحمدبشیرخان نقشبندی، سیکرٹری نشرواشاعت مولانا حافظ نثار احمد رضا، مرکزی خازن مولاناصاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری، نائب سیکرٹری مولانا قاری محمدزمان قادری، نائب صدر ساؤتھ علامہ پیرسیداشتیاق حسین شاہ گیلانی، نائب صدر اسکاٹ لینڈ علامہ حافظ عبدالغفور چشتی، نائب صدر یارکشائر مولاناقاری محمد علی شرقپوری ،نائب صدر نکا شائر مولانا قاضی نویدالرحمن قادری، نائب صدر ویسٹ مڈلینڈ صاحبزادہ حماد رضا قادری، نائب صدر ایسٹ مڈلینڈ صاحبزادہ حسیب حسین شاہ قادری، مولانا پیرمحمد احمد نقشبندی، مولانا حافظ عبدالعزیزنقشبندی، علامہ پیر ذوالکفل حسین صابر چشتی، مولانا قاری اعجاز احمد چشتی، علامہ صاحبزادہ حافظ فضل محمد قادری ،ڈاکٹر مفتی مصطفی رضا بیگ قادری ،صاحبزادہ شفقات احمد شاہ ایڈووکیٹ، صاحبزادہ حافظ فوزالمحبوب مجددی، صاحبزادہ حسان رضا قصوری ،مولانا حافظ غلام مسعود نقشبندی، مولانا قاضی نعمان طاہر قادری، مولانا حافظ محمد عارف صدیقی، مولانا حافظ جہانگیر قادری، مولانا خورشید القادری، حافظ ظفراقبال قادری وجملہ اراکین نے آزادکشمیرکے بزرگ عالم دین یادگاراسلاف حضرت مولانا میاں محمد صاحب نقشبندی رحمتہ اللہ علیہ کے انتقال پراظہار افسوس کرتے ہوئے آپ کے صاحبزادگان حضرت مولاناعبدالرحمن نقشبندی ،الحاج محمود الحسن اور پوتے امام حمزہ حسن سمیت جملہ لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
یورپ سے سے مزید