• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان سے کروڑوں کی منشیات، قیمتی پتھر اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پشاور(نمائندہ جنگ ) پاک افغان سرحد طورخم پرتعینات کسٹمز عملے نے دودن میں دوسری بڑی کارروائی کے دوران افغانستان سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور قیمتی پتھر پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر گاڑی اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے، منشیات اور قیمتی پتھروں کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا ،کارروائی کے دوران گاڑی کے ڈرائیور کو بھی حراست میں لیا گیا۔

تازہ ترین