• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب لاہور کے زیراہتمام آگاہی سیمینار ،فن پاروں کی نمائش

لاہور (نیوزرپورٹر) نیب لاہور کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد رشوت ستانی کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور فن پاروں کی نمائش ہوئی ، معروف گلوکار علی ظفر نےنمائش کا افتتاح کیا میاں اسلم اقبال نےکہاکہ بچوں کی صحیح تربیت کرنے سے ہی معاشرہ بہتری کی جانب بڑھے گابچوں کو معاشرے کا بہترین حصہ بنانے کے لیے ماں باپ کو کردار ادا کرنا ہے وزیر کھیل رائےتیمورکہتےہیں کرپشن کے تدارک کے لیے نیب نے بہترین کارکردگی دکھائی ، ڈائریکٹرنیب لاہورسید حسنین شاہ نےکہاکہ کرپشن کے خاتمے کے لیےآگاہی پروگرامز کے. اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوئےہیں۔
تازہ ترین