خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کوہاٹ پہنچ گئے ہیں۔
کوہاٹ کے علاقے لاچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ آٹھ اکتوبر سے ہمارا ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری جنگ لمبی ہے، خود کو زیادہ تھکانا نہیں۔