• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران اکمل کو منالیں گے، محمد اکرم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی کے ڈائریکٹر محمد اکرم کا کہنا ہے کہ کامران اکمل سے بات ہوئی ان کا بینیفٹ ائیر بھی قرار دیا تھا۔ امید ہے مان جائیں گے ،کٹیگری پی سی بی نے بنائی ہیں۔

تازہ ترین