• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پوسٹ کا قابضین کے خلاف مہم کا آغاز، 45 پراپرٹیز کا قبضہ حاصل

پاکستان پوسٹ نے ادارے کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ہے۔

اس حوالے سے پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب خواجہ عمران رضا نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں 97 پراپرٹیز میں سے 45 کا قبضہ حاصل کرلیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قابضین کے خلاف یہ آپریشن تین ماہ کے دوران ہوا۔ 

تازہ ترین