• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1803 ڈالر فی اونس ہے۔ فوٹو:فائل
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1803 ڈالر فی اونس ہے۔ فوٹو:فائل

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 110 روپے ہے۔


ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1803 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین