• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 80 پیسے کم ہو کر 179.50 روپے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 80 پیسے کم ہو کر 179.50 روپے ہے۔

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 73 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر 73 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 177.51 روپے ہے۔


دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 80 پیسے کم ہو کر 179.50 روپے ہے۔

تازہ ترین