• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر) برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے کلو سستا ہوگیا، ریٹ 260 روپے کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 171 روپے کلو اور پرچون ریٹ 179 روپے کلو ہوچکا ہے۔ فارمی انڈوں کے ریٹ میں 2 روپے درجن اضافہ اور ریٹ 160 روپے درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار680 روپے ہو گیا۔
لاہور سے مزید