• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہاؤس، پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر)انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج شاہد سکندر نے9 مئی ، جناح ہاؤس، پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی،عدالت نے گواہان کو بیانات پر جرح کیلئے طلب کر لیا،شاہ محمود قریشی ٫اعجاز چوہدری ٫ ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی۔
لاہور سے مزید