• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نورا کے 'بھائی' کہنے پر گرو رندھاوا کا دلچسپ جواب

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

بھارتی گلوکار گرو رندھا کو نورا فتیحی نے 'بھائی' کہا تو اس پر گلوکار نے دلچسپ جواب دے ڈالا۔ 

کامیڈی شو 'دی کپل شرما' شو میں دونوں سلیبریٹیز مہمان بنے تو میزبان نے بھی اس کی گیر سینسر شدہ کلپس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ 

گرو رندھاوا نے بتایا کہ پاپارازی کی جانب سے مجھے 'پاجی' کہے جانے اور اسے سننے کے بعد نورا نے بھی مجھے پاجی پکارا۔ 

انہوں نے بتایا کہ جب میں نے نورا کو اس کا مطلب سمجھایا تو پھر اس کے بعد وہ مجھے بابو پکارنے لگی ہیں۔ 

 تاہم نورا کی جانب سے پاجی یعنی بھائی کہے جانے پر گرو رندھاوا نے کہا کہ 'مجھے اس نے پاجی بولا، میں نے کہا مرگیا آج۔'

انٹرٹینمنٹ سے مزید