• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وباؤں سے بچاؤ کیلئے ہسپانوی گاؤں میں ادا کی جانے والی قدیم رسم

سان بارٹولوم ڈی پنارس، اسپین (اے ایف پی) وبائوں سے بچائو کے لئے ہسپانوی گائوں میں ادا کی جانے والی قدیم رسم، اسپین میں رائج ایک قدیم رسم کے تحت وبائوں سے نمٹنے کے لئے سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کو تاریکی سے اچانک باہر لا کر دہکتے اَلائو پر سے گزارا جاتا ہے۔ چھوٹے سے ہسپانوی گائوں میں بیماریوں اور بلائوں کو دُور کرنے کے لئے ہر سال جنوری میں یہ تہوار منایا جاتا ہے جسے ’’لومیناریاس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سان بارٹولوم ڈی پنارس ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ سے 60کلومیٹرز مغرب میں واقع ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید