• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد اقصیٰ مسلسل 18 ویں روز بھی نمازیوں کیلئے بند، سڑکوں پر نماز کی ادائیگی

کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فورسز نے شب قدر کی عبادات کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلےکی کوشش کرنے والے نمازیوں پر حملہ کیا اور کئی افراد کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق مسلمانوں نے مقبوضہ یروشلم میں مسجد الاقصیٰ تک رسائی نہ ملنے پر مسجد کے قریب ترین مقامات پر سڑکوں اور کھلی جگہوں میں نماز ادا کی۔رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف امریکا اسرائیل کی حالیہ جنگ کے بعد سے مسلسل 18دن ہوچکے ہیں مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کو عبادت کی اجازت نہیں دی جارہی۔

دنیا بھر سے سے مزید