• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز بحران: بھارت کی محفوظ گزرگاہ کیلئے کوششیں

نیو دہلی (اے ایف پی) آبنائے ہرمز بحران کے دوران بھارت کی محفوظ گزرگاہ کے لیے کوششیں جاری ہیں، ہر جہاز کے لیے الگ اجازت لینا پڑتی ہے، کوئی معاہدہ نہیں،ایران سے مذاکرات جاری، تاہم صورتحال غیر یقینی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے باعث آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے نتیجے میں بیس سے زائد بھارتی جہاز اور سینکڑوں عملہ خلیج میں پھنس گئے ہیں جبکہ ایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں اس اہم بحری راستے پر ٹریفک تقریباً معطل کر دی ہے، جس سے بھارت کی توانائی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے؛ نئی دہلی نے گیس کے استعمال پر پابندیاں سخت کرتے ہوئے ایران سے سفارتی رابطے بڑھا دیے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید