سیالکوٹ کا مقتول کیوں نہ یاد رہے
بُھلا سکیں گے نہ ہم اُس کا رنج، اُس کا غم
سیالکوٹ کے تاجر ہیں قابلِ تقلید
اُنہوں نے بیوہ کو بھجوائی ہے خطیر رقم
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیل سننے کی ہدایت کی ہے۔
بھارتی شہر نئی دہلی میں ایک خاندانی دشمنی کے نتیجے میں 52 سالہ شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
سری لنکا نے ورلڈکپ کے لیے پہلے سے اعلان کردہ 25 رکنی اسکوڈ کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اسٹیڈیم میں آنے والے تمام کرکٹ فینز کو ٹکٹوں کے پیسے واپس ملیں گے۔
اسلام آباد میں غیرملکی سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی درجہ حرارت میں کمی آنے کی وجہ سے لوگوں کے انفلوئنزا وائرس کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور ایسی صورتحال میں قوت مدافعت کا مضبوط ہونا ضروری ہو جاتا ہے۔
جدید اسکینرز کی تنصیب سے کلیئرنس کے عمل میں نمایاں تیزی آئے گی اور اس کے باعث کنٹینروں کے انتظار کا دورانیہ نمایاں طور پر کم ہوجائے گا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 960 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
خیبر پختونخوا میں بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی پر عوام نے ردعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صوبائی حکومت بالخصوص تعلیم اور صحت جیسے بنیادی شعبوں پر توجہ دے۔
پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی۔ نئی فرنچائزز کی نیلامی براہِ راست نشر کی جائے گی۔
ایس آئی ایف سی کے اقدامات سے طویل عرصے سے جاری تعطل کو دور کیا گیا ہے، تعطل کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی کو 2 ارب ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔
ماورا نے بتایا کہ اگرچہ امیر گیلانی بھی مجھے پسند کرتے تھے، تاہم دونوں میں سے کسی نے بھی کبھی اپنے جذبات کا براہِ راست اظہار نہیں کیا
اقوام متحدہ کے ماہرین نے پاک بھارت جنگ پر رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سخت اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔
شدید بارش کے باعث دبئی اور پاکستان کے درمیان فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔
چیئرمین قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی سید آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ محنت مزدوری کے لیے باہر جانے والوں کو آف لوڈ کرنے پر تشویش ہے،51 ہزار بھکاریوں کو ڈی پورٹ کرنے کی بات درست نہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی برسبین کے مضافاتی علاقے بالڈ ہلز میں مسجد تقویٰ کی دیوار پر اسپرے سے اسلامو فوبک تحریر لکھی گئی۔