• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ایک روز قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی کے بعد آج ملک میں اتنے ہی روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 171 روپے اضافے سے ایک لاکھ 7 ہزار 338 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 817 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

تجارتی خبریں سے مزید