• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائیجیریا کے 9 سالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام

ڈیزائنر ڈریسز، لگژری اسپورٹس کاریں، ذاتی مینشن رکھنے والے نائیجیریا کے 9 سالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے۔

شاہانہ زندگی گزارنے والا مومفا جونیئر پرائیویٹ جیٹ میں سفر کرتا ہے، لیمبورگینی، بینٹلے، فراری کے ساتھ تصویریں شیئر کرنے والے مومفا جونیئر کے انسٹاگرام پر 25 ہزار فالوورز ہیں۔

فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام 

نائیجریا کا 9 سالہ مومفا جونیئر اپنے شاہانہ طرز زندگی کی بدولت سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

ڈیزائنر ڈریسز پہنا مومفا جونیئر ذاتی لیمبورگینی، بینٹلے، فراری کی جددید ترین اسپورٹس کاروں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتا رہتا ہے، کم عمر ترین ارب پتی اپنے پرائیوٹ جیٹ میں دنیا کا سفر کرتا ہے۔

مومفا جونیئر کا اصل نام محمد اول مصطفیٰ ہے جو نائیجیریا کی معروف انٹرنیٹ شخصیت ارب پتی اسماعیلیہ مصطفیٰ کا بیٹا ہے۔

سال 2019 میں اسکی چھٹی سالگرہ پر اس کے والد کی جانب سے مومفا جونیئر کو ایک مینشن بھی گفٹ میں مل چکا ہے۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید