• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سعودی عرب میں زچگی کے بعد ملازمت پیشہ خواتین کو 3 ماہ تک تنخواہ کے قانون پر عمل شروع ہو گیا، اطلاق سرکاری اور نجی شعبے میں ہو گا۔

سوشل سیکیورٹی انشورنس پالیسی سے متعلق شاہی قانون کی منظوری 2 جولائی 2024ء کو دی گئی تھی۔

زچگی الاؤنس سعودی اور غیرملکی خواتین کے لیے یکساں ہو گا، اگر نومولود بیمار یا خصوصی ہو تو الاؤنس میں ایک ماہ کے لیے مشروط اضافہ ممکن ہو گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید