• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی کی لاہور قلندرز کو پی ایس ایل جیتنے پر مبارکباد

سابق پاکستانی کپتان شاہد خان آفریدی نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹائٹل جیتنے والی لاہور قلندرز کو مبارکباد دی ہے۔ 

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ واقعی آپ چیمپئن ہیں۔

انہوں نے تحریر کیا کہ قلندرز کا پورا اسکواڈ درحقیقت پورا اسکواڈ اس جیت کا مستحق تھا۔ 

خیال رہے کہ پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر چیمپئن بن گئے۔ 

کھیلوں کی خبریں سے مزید