• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود سپردِ خاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول نگر میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، ہاکی کے کھلاڑیوں، سماجی و سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم اولمپیئن خالد محمود کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

سابق اولمپیئن رانا مجاہد نے کہا ہے کہ خالد محمود ہمارے کامیاب کپتان تھے اور ان کی قیادت میں ہم نے 1971ء کا ورلڈ کپ جیتا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید