• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایس اوپن: جرمنی کے الیگزینڈر زیورو اور امریکا کے بین شیلٹن فائنل میں پہنچ گئے

جرمنی کے الیگزینڈر زیورو—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
جرمنی کے الیگزینڈر زیورو—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

جرمنی کے الیگزینڈر زیورو اور امریکا کے بین شیلٹن نے یو ایس اوپن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیگزینڈر زیورو نے روسی کھلاڑی کیرن کیچینو کو شکست دی۔

دوسرے سیمی فائنل میں امریکا کے بین شیلٹن نے ہم وطن فرانسز ٹیافو کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی۔

یو ایس اوپن کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید