• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر اعظم عمران خان ملک کی بدلتی صورتحال پر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے،عمران خان کھڑا ہوا ہے، آخری بال تک لڑے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ تین تاریخ کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ بھی بتایا کہ آج کابینہ میٹنگ ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ سیاست شروع ہوگئی ہے، میں نے کہا تھا کہ 72 گھنٹے کی سیاست ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈھائی بجے کابینہ کا ایمرجنسی اجلاس ہے، فواد صاحب نے دس صحافیوں بلایا ہوا ہے۔

قومی خبریں سے مزید