• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم خوش ہیں عمران خان سے جان چھوٹ رہی ہے، حنا پرویز

فوٹو، ٹوئٹر
فوٹو، ٹوئٹر

مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ہم خوش ہیں عمران خان سے جان چھوٹ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں دوبارہ مسلم لیگ ن آئےگی، جیت گئے تو ن لیگی خواتین نواز شریف کی شرٹ پہن کر خوشی منائیں گی۔

 دوسری جانب عظمیٰ بخاری نے ٹوئٹر پر لیگی خواتین کی سیلفی شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے الیکشن اور عمران خان کو آخری دھکا دینے کیلئے ہر دم تیار ہیں ہم۔

انہوں نے ہیش ٹیگ  ’اب_آئے_گی_عوامی_حکومت‘ کا بھی استعمال کیا۔

قومی خبریں سے مزید