• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کندھ کوٹ(نامہ نگار)ہالامیں سومرہ برادری کے قدیمی قبرستان پر قبضے کیخلاف کندھ کوٹ میں سومرہ ایسوسی ایشن کی جانب سے محمدآصف سومروہ،اماب بخش، عبدالرزاق،امدادسومروودیگرکی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔رہنماؤںکاکہناتھاکے ہالا میں کامریڈ غلام حسین سومروکے آبائی قبرستان پر بااثرافراد کی جانب سے کیاگیاقبضہ افسوسناک عمل ہے جسکی مذمت کرتے ہیں قبرستان پرسے قبضہ ختم کروایاجائے
تازہ ترین