• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان تحریک انصاف کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بدتہذیبی اور بدتمیزی کے جس کلچر کو فروغ دیا یے، اس نے اللّٰہ کے گھر کا تقدس بھی نہیں رکھا۔

ریحام خان نے کہا کہ دوسروں کو چور کہنے والے اپنی چوریوں پر جواب دینا بھی نہیں پسند کرتے۔

انہوں نے کہا کہ زمینیں آپ لیں، توشہ خانہ کے تحائف آپ بیچیں، مافیاز کو آپ بچائیں اور چور دوسرے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید