امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مباکباد دی ہے۔
ٓذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا اور انہیں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مباکباد دی ہے۔
ذرائع کے مطابق انٹونی بلنکن اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ نے بلاول بھٹو کے ساتھ خطے کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔