• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی چار میں تین گھڑ دوڑ تجربے کار سوار ایم منظور نے جیت کر ہیٹ ٹرک مکمل کی، انہوں سوئیس گولڈن پر مئی کپ کی ریس بھی جیتی، دیگر دو ریسوں میں انہوں نے جانن اور گولڈن ایرو پر فتح حاصل کی، پہلی ریس وائی لینٹ رومیو پر سہیل احمد کے نام رہی۔ٹرینر شاہد منان کی بھی ہیٹ ٹرک ہوئی۔

اسپورٹس سے مزید