Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان پریس کانفرنس سے قبل گفتگو میں محتاط نظر آئے۔
عمران خان نے پشاور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ کل اُس نے عجیب ڈرامہ کردیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین اس دوران سوال کیا کہ کیا ریکارڈنگ شروع ہوگئی؟ اچھا ہے آن ائیر ہیں، میرے منہ سے کچھ غلط باتیں نہ نکل جائیں۔
اس دوران کل کے صحافی کے سوال پر عمران خان سے استفسار کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ کو پتا ہے اُس کا سوال فرمائشی تھا۔
سابق وزیراعظم نے مزید جواب دیا کہ آپ کو پتا ہے نہ اس نوعیت کے سوالات کی فرمائش کہاں سے آئی ہوگی۔