• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلیٹی سٹورزپرشناختی کارڈ کاپی کی شرط ختم کردی، عنایت اللہ دولہ

لاہور(سپیشل رپورٹر)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے سینئر جنرل منیجر عنایت اللہ دولہ اور زونل جنرل منیجر عمران گیلانی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر شاندار پیکیج رعایت دی گئی ہے پیکیج کے لئے شناختی کارڈ کی کاپی لانا ضروری نہیں ہےموبائل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کرائیں۔