• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آزاد کشمیر حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے، ترقیاتی کاموں کے لئے 28 ارب 50 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز شامل ہے۔

قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔

یاد رہے کہ ملک کے چاروں صوبوں کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جاچکا ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید