• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

عرب ممالک کی معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار ہے، جس میں 2021 کے دوران 0.4 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں گزشتہ سال 833.5 ارب ڈالر کی گھریلو پیداوار ریکارڈ کی گئی تھی، جو پورے عرب خطے کے 29.7 فیصد کے برابر ہے۔

رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) 410 ارب ڈالر کے ساتھ دوسری جبکہ مصر 402.8 ارب ڈالر کی پیداوار کے ساتھ تیسری بڑی عرب معیشت رہی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید