کیا بھروسا کہ بے زبان عوام
تنگ آجائیں، جوش میں آجائیں
کوئی لُٹنے پہ اب نہیں تیّار
لُوٹنے والے ہوش میں آجائیں
مائیکل وان کا کہنا ہے کہ میں خود کو جتنا پُرسکون رکھ سکتا تھا اتنی میں نے کوشش کی
انہوں نے کہا کہ ایک پُرسکون گھر وہ ہوتا ہے جہاں بہو خود کو باعزت اور مطمئن محسوس کرے، نہ کہ صرف خاموش یا تابع دار ہو۔
یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم مبارک نے آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔
آسٹریلوی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث والد اسٹوڈنٹ ویزا پر آسٹریلیا آیا تھا جبکہ حملے میں ملوث انکا بیٹا آسٹریلیا میں ہی پیدا ہوا۔
قومی ایئرلائن کے عملے کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دی گئی۔
اگرچہ یہ واقعہ نایاب ہے، تاہم وے مو کی گاڑی میں بچے کی پیدائش کا یہ پہلا واقعہ نہیں
پولیس کمشنر کا کہنا تھا کہ رسپانس سیکشن چند برس قبل قائم کیا گیا جو پبلک مقامات پر فرائض انجام دیتا ہے
ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
مسلم لیگ ن امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے صوبے کے اسپتالوں اور صحت بحران پر بات سے گریزاں ہیں۔
ملک کے مختلف شہروں کی فضا انتہائی آلودہ قرار دی گئی ہے، لاہور 337 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز آمدورفت کیلئے بند کردیے گئے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں بہت پیش رفت ہوئی ہے۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 15ہوگئی، 2 پولیس اہلکاروں اور حملہ آور سمیت 40 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کااعلان کردیا۔
ہیلتھ فاؤنڈیشن کی تحقیق کے مطابق رواں موسمِ سرما میں اسپتالوں میں دستیاب بستروں کی تعداد معمول سے کم ہوگی
ایف پی سی سی آئی نے حکومت سے اپیل کی پے کہ وہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جلد ختم کرائے۔