• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ، مارکیٹ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست جسٹس ساجد محمود سیٹھی کے روبرو مقرر کرنیکا حکم

لاہور(وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست جسٹس ساجد محمود سیٹھی کے روبرو مقرر کرنیکا حکم دیا، آئندہ سماعت 30 جون کو ہوگی۔

لاہور سے مزید