• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ بار کی سیاسی جماعت کےشرکاکوگولیاں مارنے کی مذمت

لاہور (کورٹ رپورٹر)صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اسد منظور بٹ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کے شرکاکوگولیاں مارنے کی مذمت کرتے ہیں، جوڈیشل کمیشن بنا کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں۔
لاہور سے مزید