• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

22 ہزار سےزائد ای چالان ، 53 لاکھ جرمانہ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) نجی الیکٹرانکس کمپنی کی گاڑیوں نے 22 ہزار 552 مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزیاں کیں ، 53 لاکھ 44 ہزار 200 روپے جرمانہ عائد ،ٹریفک پولیس نے نجی کمپنی کو ریکوری نوٹس جاری کر دیا ۔
لاہور سے مزید