• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتہا پسندی اور تشدد کی سیاست ملک کیلئے فائدہ مند نہیں،مرکزی مسلم لیگ

لاہور (خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ کے رہنما ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے تنظیمی اجلاس کی صدارت کےدوران کہا کہ مذہبی و سیاسی انتہا پسندی وتشدد ملک اور قوم دونوں کیلئے نقصان دہ ہے۔ حکومت کومذاکرات کا راستہ اختیارکرنا چاہیئے۔
لاہور سے مزید