• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےمیاں بیوی کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم دلبر عرف کھادو کو 8 سال بعد باعزت بری کردیا۔
لاہور سے مزید