ہُوا پیپلز بس سروس کا آغاز
تو مل جل کر وزیر آپس میں بیٹھے
خوشی کی بات یہ ہے، اِس بہانے
بلاول بھی عوامی بس میں بیٹھے
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے گا
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 4 مرتبہ کی اولمپک گولڈ میڈلسٹ آریارنے ٹٹمس نے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔
امریکی ادارے نے تحقیقات میں انکشاف کیا کہ خراب انجن کے باعث سے ٹائٹن آبدوز کو حادثہ پیش آیا۔
پاکستان میں 20 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی جیو فلمز کی کامیاب ہارر فلم ’دیمک‘ نے امریکا میں ہیلووین کے موقع پر ہیوسٹن میں بھی ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال نوعمر میں دماغی نشوونما کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
رونالڈو نے لکھا کہ قومی ٹیم کی نمائندگی میرے لیے ہمیشہ فخر کی بات رہی ہے
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 864 کی بلندی تک بھی گیا۔
سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں ایک دعویٰ گردش کرتا رہا کہ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو سے مصر میں ہونے والی امن کانفرنس کے دوران ملاقات کی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ رکھنا ناقابلِ ضمانت جرم ہوگا۔
اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کو شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باوقار جوڑے کے طور پر سراہا جاتا تھا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے پہلے اِنہیں ایک ’عظیم انسان‘ قرار دیا اور بعد ازاں اِن پر طنزیہ جملہ کَس دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران نریندر مودی کی تعریف کے ساتھ ساتھ ایک غیرمعمولی طنزیہ تبصرہ بھی کیا جس نے بھارتی سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی ہے۔
ڈپٹی کمشنر محمد فیاض کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر بچے ہیں۔
موجودہ صورتحال کے سبب ملازمین اور ان کے اہلخانہ سخت مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے مطابق متعدد خواتین نے اداکارہ کے ساتھ سیلفیاں لیں
پولیس کے مطابق حملے میں جھلس کر زخمی ہونے والے 2 بچے زیر علاج ہیں۔
ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی لیونل میسی کا 10ملین پاؤنڈ کی حویلی ’ایبئزا‘ غیر قانونی قرار، جلد منہدم کرنے کا امکان ہے۔