• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16ہزار نئے ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی تجویز پیش

لاہور(خبر نگار) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے 16ہزار نئے ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے،بھرتی کے حوالے سے سمری تیار کر لی ہے۔محکمہ تعلیم سکولز پنجاب ایجوکیٹرز کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کرئے گا اساتذہ کی کمی کے حوالے سے محکمہ تعلیم میں تشویش پائی جاتی تھی۔
لاہور سے مزید