• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 19 پیسے کمی کے بعد 206 روپے 75 پیسے کا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 178 پوائنٹس اضافے کے بعد 41281 کی سطح پر موجود ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا تھا۔ 

تجارتی خبریں سے مزید