• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ سیف سٹی اتھارٹی ٹیم کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر سے)سندھ سیف سٹی اتھارٹی ٹیم کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ سندھ سیف سٹی اتھارٹی کے 3رکنی وفد کو سیف سٹی سنٹر کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا اور بریفنگ دی گئی۔