• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی پلان پرعملدرآمد کیلئے تمام پہلوئوں پرغور کیاجارہاہے،سی ای اوایل ڈبلیو ایم سی

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایل ڈبلیو ایم سی کے زیرِ اہتمام لاہور کنٹونمنٹ، والٹن کنٹونمنٹ، اور پاکستان ریلوے کالونیز کا اجلاس ہوا جس میں تمام اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ عید الاضحی صفائی پلان پرکامیابی سے عملدرآمد کرنے کے لیے منصوبے کے تمام پہلوئوں پر غور و فکر کیا جا رہا ہے۔شہر لاہور کے 9ٹائونز کے ساتھ ساتھ کنٹونمنٹ بورڈز کے ملحقہ علاقوں کو عید کیلئے قائم کردہ قریبی کولیکشن پوائنٹس تک فری رسائی دی جارہی ہے۔
لاہور سے مزید