• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روڈا آپریشن، ٹائرجلاکرایندھن بنانیوالے5پلانٹ مکمل تباہ،کارخانہ سیل

لاہور(خصوصی رپورٹر)راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا ٹائر جلاکر ایندھن بنانیوالی فیکٹریوں (پائیرو لیسس پلانٹ) کیخلاف آپریشن، 5پائیرو لیسس پلانٹ کو مکمل تباہ کر دیا جبکہ ایک ایندھن بنانیوالے کارخانہ کو سیل کردیا گیا۔
لاہور سے مزید