• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، ڈ ی سی کو جواب داخل کرانے کیلئے 12 اگست تک مہلت

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے کروڑوں روپے کے اراضی فراڈ میں ملوث پٹواری عارف میو کی تعیناتی کے خلاف کیس میں ڈپٹی کمشنر لاہور کو جواب داخل کرانے کیلئے 12 اگست تک مہلت دیدی۔
لاہور سے مزید