• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،ایم سی ایل رانا شاہدکی2 ہفتوں میں 4 بار تبادلے کیخلافدرخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحید نے ایم سی ایل رانا شاہد کا دو ہفتوں میں چار بار تبادلے کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کردی ،عدالت کے روبرو ایم سی ایل زونل افسر رانا شاہد نے موقف اپنایا کہ دو ہفتوں میں چار بار تبادلہ کیا گیا،یہ اقدام تقرر اور تبادلوں کی پالیسی کے خلاف ہے ،جسٹس شاہد وحید نے استفسار کیا کہ آپکا تبادلہ کہاں سے کہاں ہوا ؟درخواست گزر نے کہالاہور میں ایک زون سے دوسرے زون میں تبادلہ کیا جارہا ہے۔
لاہور سے مزید