لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس امجد رفیق نے گارڈن ٹاؤن پولیس کو تصور بی بی کو بازیاب کروا نے کیلئے 29 اگست تک کی مہلت دیدی، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے مریم بی بی بازیاب کراکے عدالت میں پیش کردی اور دوسری کی بازیابی کیلئے مہلت کی استدعا کی ۔