• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی ہراسانی کیس: میشا شفیع کی اپیل پر ویڈیو لنک پر سماعت مقرر

گلوکارہ، اداکارہ اور ماڈل میشا شفیع کی اپیل پر جنسی ہراسانی کیس کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت مقرر کردی گئی۔

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 2 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

میشا شفیع کی درخواست ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے مسترد کردی تھی، سپریم کورٹ نے اس حوالے سے علی ظفر سمیت فریقین کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید